تحریک لبیک کے امیر مولانا سعد رضوی کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ کیا تھی| مولانا سعد رضوی| مولانا خادم حسین رضوی

 مولانا سعد رضوی گرفتار       


   اپریل 11, 2021   بروز اتوار کو مولانا سعد رضوی نے اعلان کیا تھا کہ حکومت پاکستان نے 20 اپریل 2021 تک فرانسیسی سفیر کو ملک سے نہ نکالا تو وہ 20 اپریل کی رات 12 بج کر 1 منٹ پر اعتجاج کرنے کے لیے باہر نکلیں کے۔ اگلے روز شام کے وقت بروز  اتوار کو پولیس نے سعد رزوی کو روک کر اس طرح گرفتار کیا گیا جس طرح کسی مجرم کو ملک سے بھاگتے ہوئے گرفتار کیا جاتا ہے۔

سعد رضوی کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر  آگئی 


    

حکومت کے اس عمل سے رات بھر ملک میں اعتجاج ہوا اور اب تک جاری ھے اور اس اعتجاج میں کئی عاشق رسول زخمی ہوئے اور ایک شہید بھی ہوا۔

سعد رضوی کے اعلان کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 













Post a Comment

0 Comments